14 جولائی، 2018، 11:31 PM

حماس نےصہیونی علاقوں پر 70 میزائل فائر کردیئے

حماس نےصہیونی علاقوں پر 70 میزائل فائر کردیئے

فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے قریب صہیونی شہر عسقلان میں خطرے کے سائرن بج رہے ہیں ۔ فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت  صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے صہیونی شہریوں کو پناہ گاہوں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی شہری خطرے کے پیش نظر پناہ گاہوں کے قریب ہی رہیں۔

News ID 1882224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha